جمیعتہ علماء اسلام کے کارکنوں کا سماء نیوز سے مطالبہ
Twitter / @IhsanMarwat_786
آج آپکے چینل سماء نیوز پر جے یو آئی کے سربراہ مولنا فضل الرحمٰن صاحب کی ایک تصویر دیکھائی گئی ہے۔جسمیں انکے چہرہ کو بگاڑ پر پیش کیا ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس وقت پاکستان کی انتہائی معزز دینی سیاسی شخصیت ہیں اور ملک کے بڑے سیاسی اتحاد PDMکے سربراہ ہے آپکے اس عمل سے جمعیت علماء اسلام سے وابستہ کارکنان اور دینی و سیاسی لیڈر ہونے کے ناطے کروڑوں محبین مولنا صاحب کی دل آزاری ہے۔گزارش ہے کہ آزادی صحافت میں آپ رائے پر تنقید کر سکتے ہیں مقابلہ پر اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں مگر کسی بھی معزز و محترم شخصیت کی شکل بگاڑ کر پیش کرنا پس ذھنیت ذھنی درماندگی اور انتہائی غیر تربیت یافتہ ہونے کی دلیل ہے اسلئے ہمرا آپ سے مطالبہ ہے کہ جس شخص کی اجازت سے یہ کام ہوا ہے اسکے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے اور لاکھوں کارکنان جے یوآئی اور محبین مولنا صاحب کی دل آزاری پر معذرت کی جائے۔
No comments:
Post a Comment